🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. من كره الجر الأخضر ونهى عنه
جو لوگ سبز گھڑے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24286 ترقیم الشثری: -- 25373
٢٥٣٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن عبد الملك عن سعيد ابن جبير وذكروا النبيذ، فقال: لا ارى به باسا في السقاء، واكرهه في الجر الاخضر.
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے …لوگوں نے (ان کے سامنے) نبیذ کا ذکر چھیڑا … تو انہوں نے فرمایا: میرے خیال کے مطابق اگر نبیذ مشکیزہ میں ہو تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن میں سبز گھڑے میں نبیذ کو ناپسند کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25373، ترقيم محمد عوامة 24286)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25373 in Urdu