مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. من كره الجر الأخضر ونهى عنه
جو لوگ سبز گھڑے کو مکروہ سمجھتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24285 ترقیم الشثری: -- 25372
٢٥٣٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن داود بن (فراهيج) (١) قال: سمعت ابا هريرة ينهى عن نبيذ الجر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (فراسيج)، وفي [ز]: (فراهيبج).
(٢) ضعيف؛ لضعف داود بن فراهيج.
حضرت داؤد بن فراہیج سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کو نبیذ سے منع کرتے ہوئے سُنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25372، ترقيم محمد عوامة 24285)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25372 in Urdu