🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. في (السكر) ما هو؟
کھجور کا غیر پختہ عرق کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24304 ترقیم الشثری: -- 25391
٢٥٣٩١ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن منصور عن (ابي) (٢) وائل قال: اشتكى رجل من الحي بطنه، فقيل (له) (٣) : إن (بك) (٤) الصفر، فنعتوا له السكر، فارسل إلى عبد الله يساله عن ذلك، فقال عبد الله: إن الله (تعالى) (٥) لم يجعل شفاءكم فيما حرم عليكم (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: سقط.
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [أ، هـ]: (لك)، وفي [ز]: (بل).
(٥) سقط من: [جـ، ز].
(٦) صحيح.

حضرت ابو وائل سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ قبیلہ کے ایک آدمی کو پیٹ کی شکایت ہوگئی۔ اس آدمی کو کہا گیا کہ تمہارے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ اور حکیموں نے اس کے لیئے کھجور کا غیر پختہ عرق تجویز کیا۔ اس آدمی نے حضرت عبد اللہ کی طرف ایک آدمی یہ مسئلہ دریافت کرنے کو بھیجا؟ تو حضرت عبد اللہ نے جواب میں ارشاد فرمایا: یقینا اللہ تعالیٰ نے جس چیز کو تم پر حرام کیا ہے اس میں تمہاری شفاء نہیں رکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25391، ترقيم محمد عوامة 24304)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25391 in Urdu