🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4. في (السكر) ما هو؟
کھجور کا غیر پختہ عرق کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24296 ترقیم الشثری: -- 25383
٢٥٣٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم قال: قال عبد الله: السكر (خمر) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حرام).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عبد اللَّه.

حضرت ابراہیم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں۔ کھجور کا غیر پختہ عرق خمر ہے۔ (یعنی اس کے حکم میں ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25383، ترقيم محمد عوامة 24296)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24297 ترقیم الشثری: -- 25384
٢٥٣٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ابي (فروة) (١) عن عبد الرحمن ابن ابي ليلى عن سالم عن سعيد بن جبير قال: السكر (خمر) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فردة).
(٢) في [ز]: (حرام).

حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ کھجور کا غیر پختہ عرق خمر (کے حکم مں ا) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25384، ترقيم محمد عوامة 24297)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24298 ترقیم الشثری: -- 25385
٢٥٣٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن الشعبي وإبراهيم وابي رزين (قالوا) (١) : السكر (خمر) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قالا).
(٢) في [ز]: (حرام).

حضرت شعبی، حضرت ابراہیم، حضرت ابو رزین (یہ سب حضرات) کہتے ہیں کہ کھجور کا غیر پختہ عرق خمر (کے حکم میں) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25385، ترقيم محمد عوامة 24298)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24299 ترقیم الشثری: -- 25386
٢٥٣٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن ابن (شبرمة) (١) عن ابي زرعة بن عمرو (٢) بن جرير (قال) (٣) : هي الخمر، وهي (الام) (٤) من الخمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (نبرمة).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (و).
(٣) في [هـ]: (قالا).
(٤) في [ط، هـ]: (آلم).

حضرت ابو زرعہ بن عمرو بن جریر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ خمر ہے۔ (بلکہ) یہ خمر سے زیادہ دردناک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25386، ترقيم محمد عوامة 24299)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24300 ترقیم الشثری: -- 25387
٢٥٣٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: هي الخمر.
حضرت حسن سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ خمر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25387]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25387، ترقيم محمد عوامة 24300)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24301 ترقیم الشثری: -- 25388
٢٥٣٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن حرب (عن) (١) سعيد بن جبير عن ابن عمر انه سئل عن السكر فقال: الخمر ليس لها كنية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) مجهول؛ لجهالة حرب، وليث ضعيف.

حضرت سعید بن جبیر، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان سے کھجور کے غیر پختہ عرق کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے جواباً اشارہ فرمایا: خمر کی کوئی کنیت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25388، ترقيم محمد عوامة 24301)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24302 ترقیم الشثری: -- 25389
٢٥٣٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن عاصم عن ابي وائل قال: جاء إلى عبد الله نفر من الاعراب يسالونه عن السكر فقال: إن الله لم يجعل شفاءكم فيما حرم عليكم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف رواية عاصم عن أبي وائل.
حضرت ابو وائل سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے پاس دیہاتی لوگوں کی ایک جماعت آئی اور آپ سے کھجور کے غیر پختہ عرق کے بارے میں سوال کیا؟ تو آپ نے جواب دیا: یقینا اللہ تعالیٰ نے جو چیزیں تم پر حرام کیں ہیں ان میں تمہارے لئے شفاء نہیں رکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25389]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25389، ترقيم محمد عوامة 24302)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24303 ترقیم الشثری: -- 25390
٢٥٣٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابو بكر بن (٢) عياش عن (ابي) (٣) حصين عن يحيى عن مسروق عن عبد الله مثله (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [ز]: زيادة (أبي).
(٣) في [هـ]: (ابن).
(٤) صحيح.

حضرت مسروق، بھی حضرت عبد اللہ سے ایسی بات نقل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25390]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25390، ترقيم محمد عوامة 24303)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24304 ترقیم الشثری: -- 25391
٢٥٣٩١ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن منصور عن (ابي) (٢) وائل قال: اشتكى رجل من الحي بطنه، فقيل (له) (٣) : إن (بك) (٤) الصفر، فنعتوا له السكر، فارسل إلى عبد الله يساله عن ذلك، فقال عبد الله: إن الله (تعالى) (٥) لم يجعل شفاءكم فيما حرم عليكم (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: سقط.
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [أ، هـ]: (لك)، وفي [ز]: (بل).
(٥) سقط من: [جـ، ز].
(٦) صحيح.

حضرت ابو وائل سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ قبیلہ کے ایک آدمی کو پیٹ کی شکایت ہوگئی۔ اس آدمی کو کہا گیا کہ تمہارے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ اور حکیموں نے اس کے لیئے کھجور کا غیر پختہ عرق تجویز کیا۔ اس آدمی نے حضرت عبد اللہ کی طرف ایک آدمی یہ مسئلہ دریافت کرنے کو بھیجا؟ تو حضرت عبد اللہ نے جواب میں ارشاد فرمایا: یقینا اللہ تعالیٰ نے جس چیز کو تم پر حرام کیا ہے اس میں تمہاری شفاء نہیں رکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25391، ترقيم محمد عوامة 24304)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24305 ترقیم الشثری: -- 25392
٢٥٣٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر و (سفيان) (١) عن ابي حصين عن سعيد بن جبير قال: السكر (خمر) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (شعبان).
(٢) في [ز]: (حرام).

حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ کھجور کا غیر پختہ عرق خمر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25392، ترقيم محمد عوامة 24305)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں