مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في شرب العصير: من كرهه إذا غلى
عصری (کسی شئی کا شیرہ، عرق وغیرہ) پینے کے بیان میں جو لوگ اس کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ یہ جوش مارنے لگے
ترقیم عوامۃ: 24327 ترقیم الشثری: -- 25416
٢٥٤١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن ابي (يعفور) (١) [عبد الرحمن (بن) (٢) عبيد] (٣) العامري عن ايمن ابي ثابت قال: كنت جالسا عند ابن عباس فجاءه رجل فساله عن العصير فقال: اشربه ما دام طريا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يعقور).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (عن).
(٣) تكرار في: [جـ].
(٤) حسن؛ أيمن صدوق.
حضرت ایمن ابی ثابت سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا کہ اس دوران ان کے پاس ایک آدمی حاضر ہوا اور اس نے آپ سے عصیر کے بارے میں سوال کیا؟ تو آپ نے فرمایا: جب تک وہ تازہ ہو اس کو پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25416، ترقيم محمد عوامة 24327)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25416 in Urdu