🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في الرخصة في النبيذ، ومن شربه
نبیذ میں رخصت اور اس کو پینے والوں کا ذکر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24337 ترقیم الشثری: -- 25426
٢٥٤٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يزيد بن ابي زياد عن عكرمة عن ابن عباس قال: اتى النبي ﷺ السقاية فقال:"اسقوني من هذا"، فقال: العباس الا نسقيك مما نصنع في البيوت؟ قال:"لا، ولكن اسقوني مما يشرب الناس"، قال: فاتي بقدح من نبيذ فذاقه فقطب ثم قال:"هلموا (ماء) (١) "، فصبه عليه، ثم قال:"زد فيه مرتين او (ثلاثا) (٢) "، (ثم) (٣) قال:"إذا اصابكم هذا فاصنعوا به هكذا" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بماء).
(٢) في [ح]: (ثلاث).
(٣) سقط (ثم) من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبي زياد، وذكره البيهقي (٨/ ٣٠٤)، وابن عبد ريه في العقد الفريد (٦/ ٣٨٢).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سِقَایہ پر (حاجیوں کو پانی پلانے کی جگہ پر) تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اس میں سے پانی پلاؤ“ حضرت عباس نے کہا۔ ہم گھروں میں جو مشروب بناتے ہیں۔ آپ کو اس میں سے نہ پلائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔ بلکہ مجھے اسی میں سے پلاؤ جس سے عام لوگ پیتے ہیں۔“ راوی کہتے ہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک پیالہ نبیذ کا لایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو چکھا! پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں آمیزش کی پھر فرمایا: ”پانی لاؤ۔“ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ پانی اس نبیذ پر ڈال دیا پھر فرمایا: ”’ اس میں اضافہ کرو“ دو یاتین مرتبہ یہ فرمایا: پھر اس کے بعد ارشاد فرمایا: ”جب تمہیں یہ چیز ملے تو تم اس کے ساتھ ایسا ہی کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25426، ترقيم محمد عوامة 24337)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25426 in Urdu