مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24380 ترقیم الشثری: -- 25470
٢٥٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابي هارون (الغنوي) (١) عن ابي مجلز قال: صنع قيس بن (عباد) (٢) لاناس من القراء طعاما ثم سقاهم نبيذا ثم قال: تدرون ما النبيذ الذي سقيتكم؟ قالوا: نعم، سقيتنا نبيذا قال: لا، ولكنه نبيذ (جر او) (٣) جرار، ثم (انطلق) (٤) إلى (٥) معقل بن يسار، ⦗٢٧٢⦘ قال: فقال: فيما ينبذ لك فدعا الجارية، فجاءت بجر اخضر، فقال: ينبذ لي في هذا (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (العنوى) في: [أ، ز، ط، هـ].
(٢) (عباده) في: [ز].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: (انطلقوا)، وفي [ز]: (انطل).
(٥) (أبي) زيادة في: [ز].
(٦) صحيح.
حضرت ابو مجلز سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت قیس بن عباد نے کچھ قراء کے لئے کھانا بنایا پھر انہوں نے ان کو نبیذ پلائی۔ پھر پوچھا۔ جانتے ہو یہ نبیذ جو میں نے تمہیں پلائی ہے۔ یہ کون سی نبیذ ہے؟ قراء نے کہا۔ ہاں۔ تم نے ہمیں نبیذ پلائی ہے۔ انہوں نے کہا۔ نہیں۔ بلکہ یہ تو گھڑے کی نبیذ تھی۔ پھر یہ صاحب حضرت معقل بن یسار کے پاس چلے گئے۔ راوی کہتے ہں ن۔ اور ان سے کہا۔ آپ کے لئے کس برتن میں نبیذ تیار کی جاتی ہے؟ چناچہ انہوں نے لونڈی کو بلایا پس وہ لونڈی سبز رنگ کا گھڑا لے کر آئی۔ حضرت معقل نے کہا۔ میرے لئے اس میں نبیذ تیار کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25470، ترقيم محمد عوامة 24380)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25470 in Urdu