مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24381 ترقیم الشثری: -- 25471
٢٥٤٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن ثعلبة (قال) (١) : دخلت على انس (بن مالك) (٢) ، فاكلنا عنده، ثم دعا بجريرة خضراء (فيها) (٣) نبيذ، فسقانا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قالت).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فقال).
(٤) ضعيف؛ لضعف يزيد.
حضرت ثعلبہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت انس کی خدمت میں حاضر ہوا۔ پس ہم نے ان کے ہاں کھانا کھایا پھر انہوں نے سبز رنگ کا ایک چھوٹا سا گھڑامنگوایا جس میں نبیذ تھی۔ پھر (وہ نبیذ) انہوں نے ہمیں پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25471، ترقيم محمد عوامة 24381)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25471 in Urdu