مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24385 ترقیم الشثری: -- 25477
٢٥٤٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد قال: رايت عبد الرحمن بن ابي ليلى يشرب نبيذ الجر الاخضر بعد ما يسكن غليانه.
حضرت یزید بن ابی زیاد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کو اس وقت سبز گھڑے کی نبیذ پیتے دیکھا جب کہ اس کا جوش ختم ہوگیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25477، ترقيم محمد عوامة 24385)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25477 in Urdu