مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24386 ترقیم الشثری: -- 25478
٢٥٤٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن ابي فروة قال: سقاني عبد الرحمن بن ابي ليلى في جر اخضر وفيه دردى (٢) وسقيته منه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (عبد الرحمن) في: [أ، ح، ط].
(٢) هي الحثالة تكون في آخر الإناء.
حضرت ابو فروہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ نے سبز رنگ کے گھڑے میں (نبیذ) پلائی اور اس میں تلچھٹ بھی تھی اور میں نے وہ نبیذ پی لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25478، ترقيم محمد عوامة 24386)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25478 in Urdu