🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24388 ترقیم الشثری: -- 25480
٢٥٤٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق (قال) (١) : كان (عمرو) (٢) بن شرحبيل (يشرب) (٣) (نبيذ) (٤) الدن، (ونبيذ) (٥) الجر الاخضر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) (عمر) في: [ح].
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [أ، هـ]: (ينبذ في).
(٥) في [أ، هـ]: (ينبذ في).

حضرت ابو اسحق سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ عمرو بن شرحبیل مٹکے میں نبیذ تیار کرتے تھے اور سبز رنگ کے مٹکے میں نبیذ تیار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25480، ترقيم محمد عوامة 24388)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25480 in Urdu