مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في نبيذ الجر الأخضر
جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 24387 ترقیم الشثری: -- 25479
٢٥٤٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن ابي فروة الجهني عن سعيد بن جبير عن عبد الله قال: كان يشرب نبيذ الجر الاخضر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد اللہ سے سعید بن جبیر روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25479، ترقيم محمد عوامة 24387)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25479 in Urdu