مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك
جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے
ترقیم عوامۃ: 2550 ترقیم الشثری: -- 2557
٢٥٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن عبيد الله قال: رايت إبراهيم يضع يديه على ركبتيه.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن فضيل، عن الحسن بن عبيد الله، قال: رايت إبراهيم " يضع يديه على ركبتيه"
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا کہ وہ رکوع میں اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2557، ترقيم محمد عوامة 2550)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2557 in Urdu