مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك
جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے
ترقیم عوامۃ: 2551 ترقیم الشثری: -- 2558
٢٥٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن موسى بن نافع قال: رايت سعيد بن جبير إذا ركع وضع يديه على ركبتيه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن موسى بن نافع، قال: رايت سعيد بن جبير " إذا ركع وضع يديه على ركبتيه"
١) حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ وہ رکوع میں اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2558، ترقيم محمد عوامة 2551)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2558 in Urdu