مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من رخص في شرب الطلاء على النصف
جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم
ترقیم عوامۃ: 24508 ترقیم الشثری: -- 25602
٢٥٦٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن حبيب بن ابي عمرة عن عدي بن (١) ثابت عن البراء بن عازب انه كان يشرب الطلاء على النصف (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: زيادة (أبي).
(٢) صحيح.
حضرت عدی بن ثابت، جناب براء بن عازب کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ طلاء نصف رہ جانے پر پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25602، ترقيم محمد عوامة 24508)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25602 in Urdu