مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من رخص في شرب الطلاء على النصف
جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم
ترقیم عوامۃ: 24509 ترقیم الشثری: -- 25603
٢٥٦٠٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة بن (جبر) (١) قال: رايت ابا جحيفة يشرب الطلاء على النصف] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (خير).
(٢) الخبر ساقط في: [ط].
(٣) ضعيف؛ لضعف طلحة بن جبر.
حضرت طلحہ بن جبیر سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو حجیفہ کو طلاء کے نصف رہ جانے پر نوش فرماتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25603، ترقيم محمد عوامة 24509)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25603 in Urdu