🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من رخص في شرب الطلاء على النصف
جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24514 ترقیم الشثری: -- 25608
٢٥٦٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الاعمش عن (الحكم) (١) قال: كان شريح يشرب الطلاء على النصف (و) (٢) شرب الطلاء الشديد - (يعني المنصف) (٣) -.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (حكم).
(٢) (الواو) سقط من: [جـ، ز].
(٣) في [ز]: (على النصف).

حضرت حکم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت شریح نصف رہ جانے والے طلاء کو نوش فرماتے تھے۔ سخت طلاء یعنی مُنصَّف طلاء پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25608، ترقيم محمد عوامة 24514)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25608 in Urdu