مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. من رخص في شرب الطلاء على النصف
جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم
ترقیم عوامۃ: 24515 ترقیم الشثری: -- 25609
٢٥٦٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ايوب قال: رايت ابا عبيدة (يشربه) (١) على النصف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يشرب).
حضرت ایوب سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ کو (پک کر) نصف رہ جانے والی طلاء پیتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25609، ترقيم محمد عوامة 24515)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25609 in Urdu