مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في فضيخ البسر وحده
کھولی ہوئی گندم کی علیحدہ نبیذ کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24530 ترقیم الشثری: -- 25624
٢٥٦٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن (مسحاج) (١) قال: سمعت انسا وهو يامر خادمه ان يقطع الرطب من البسر، فينبذ كل واحد منهما على حدة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (هياج).
(٢) حسن؛ مسحاج صدوق.
حضرت مسحاج سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو کہتے سُنا جبکہ وہ اپنے خادم کو اس بات کا حکم دے رہے تھے کہ وہ پختہ کھجوروں کو نیم پختہ کھجوروں سے کاٹ ڈالے اور پھر ا ن میں سے ہر ایک کی علیحدہ نبیذ بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25624، ترقيم محمد عوامة 24530)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25624 in Urdu