مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في فضيخ البسر وحده
کھولی ہوئی گندم کی علیحدہ نبیذ کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24526 ترقیم الشثری: -- 25620
٢٥٦٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (ابي عدي عن ابن) (١) عون قال: سئل محمد عن فضيخ البسر وحده، (قال:) (٢) لا ادري ما هو.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين (أبي عدي عن ابن) من: [أ، جـ، ح، ط].
(٢) في [أ، هـ]: (فقال).
حضرت ابن عون سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد سے کھولی ہوئی گندم کی علیحدہ نبیذ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں ہے کہ وہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25620، ترقيم محمد عوامة 24526)
ترقیم عوامۃ: 24527 ترقیم الشثری: -- 25621
٢٥٦٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن حاتم بن ابي صغيرة عن ابي مصعب المدني قال: سمعت (ابا) (١) هريرة يقول: كنا ناخذ البسر فنفضخه ثم نشربه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أن).
(٢) أبو مصعب المدني لم أعرفه.
حضرت ابو مصعب مدنی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کو یہ کہتے ہوئے سُنا، ہم لوگ گندم لیتے اور اس کو کھول لیتے پھر اس ہم اس کو پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25621، ترقيم محمد عوامة 24527)
ترقیم عوامۃ: 24528 ترقیم الشثری: -- 25622
٢٥٦٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عكرمة ان النبي ﷺ شرب الفضيخ عند مسجد الفضيخ (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ عكرمة تابعي، وجابر ضعيف.
حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد فضیح کے پاس فضیح (گندم کھول کر بنائی گئی نبیذ) نوش فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25622]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25622، ترقيم محمد عوامة 24528)
ترقیم عوامۃ: 24529 ترقیم الشثری: -- 25623
٢٥٦٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن (قالا) (١) : (لا باس) (٢) ان يفتضخ العذق بما فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (قال).
(٢) في [ح]: (لا بأس) مكرر.
حضرت قتادہ، جناب سعید بن مسیب اور جناب حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ غلے کو کھول کر نبیذ بنانے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25623، ترقيم محمد عوامة 24529)
ترقیم عوامۃ: 24530 ترقیم الشثری: -- 25624
٢٥٦٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن (مسحاج) (١) قال: سمعت انسا وهو يامر خادمه ان يقطع الرطب من البسر، فينبذ كل واحد منهما على حدة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (هياج).
(٢) حسن؛ مسحاج صدوق.
حضرت مسحاج سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو کہتے سُنا جبکہ وہ اپنے خادم کو اس بات کا حکم دے رہے تھے کہ وہ پختہ کھجوروں کو نیم پختہ کھجوروں سے کاٹ ڈالے اور پھر ا ن میں سے ہر ایک کی علیحدہ نبیذ بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25624، ترقيم محمد عوامة 24530)
ترقیم عوامۃ: 24531 ترقیم الشثری: -- 25625
٢٥٦٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكومة انه كره الفضيخ، وإن كان محضا.
حضرت خالد، جناب عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ فضیخ کو ناپسند کرتے تھے اگرچہ خالص فضیخ ہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25625]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25625، ترقيم محمد عوامة 24531)
ترقیم عوامۃ: 24532 ترقیم الشثری: -- 25626
٢٥٦٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: لا باس (بالتذنوب) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بالنذنوب)، والتذنوب: البسر الذي أرطب من قبل ذنبه، انظر: لسان العرب ١/ ٣٩٠.
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ تذنوب (دُم پکی ہوئی) کھجور میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25626، ترقيم محمد عوامة 24532)