مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. (في الخمر وما جاء فيها)
شراب کے بارے میں آمدہ روایات
ترقیم عوامۃ: 24543 ترقیم الشثری: -- 25637
٢٥٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم عن ابيه انه سمع عثمان يخطب، فذكر الخمر فقال: هي مجمع الخبائث او (هي) (١) ام ⦗٣١٥⦘ الخبائث، ثم انشا يحدث عن بني إسرائيل فقال: إن رجلا خير بين ان يقتل صبيا او يمحو كتابا، او يشرب خمرا، فاختار الخمر فما برح حتى فعلهن كلهن (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه النسائي ٨/ ٣١٥، وعبد الرزاق (١٧٥٦٥)، والبيهقي ٨/ ٣١٥، وابن أبي الدنيا في ذم المسكر (٢)، وأخرجه مرفوعًا ابن حبان (٥٣٤٨)، والضياء في المختارة (٣٧١).
حضرت سعد بن ابراہیم، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عثمان کو خطبہ دیتے ہوئے سُنا۔ چناچہ حضرت عثمان نے خمر کا ذکر کیا تو فرمایا، یہ بہت سی خباثتوں کو جمع کرنے والی ہے یا فرمایا یہ ام الخبائث ہے۔ پھر آپ نے بنی اسرائیل کے بارے میں واقعہ بیان کیا۔ فرمایا: ایک شخص کو ایک بچہ قتل کرنے، کتاب کو ضائع کرنے اور شراب پینے کے بارے میں اختیار دیا گیا تو اس نے شراب نوشی کو پسند کیا لیکن پھر وہ شخص یہ تمام کام کر بیٹھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25637، ترقيم محمد عوامة 24543)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25637 in Urdu