🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

22. (في الخمر وما جاء فيها)
شراب کے بارے میں آمدہ روایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24535 ترقیم الشثری: -- 25629
٢٥٦٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابو اسامة عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر ان النبي ﷺ قال:"من شرب الخمر في الدنيا لم يشربها في الآخرة إلا ان يتوب" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: سقطت (حدثنا).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥٧٥)، ومسلم (٢٠٠٣).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے دنیا میں شراب پی تو وہ آخرت میں شراب نہیں پئے گا الَّا یہ کہ وہ تائب ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25629، ترقيم محمد عوامة 24535)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24536 ترقیم الشثری: -- 25630
٢٥٦٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد عن مجاهد عن عبد الله ابن عمرو قال: قال النبي ﷺ:"من شرب الخمر فجعلها في (بطنه) (١) لم (تقبل) (٢) له صلاة سبعا، إن مات (فيها) (٣) مات كافرا، فإن اذهبت عقله عن شيء من الفرائض لم تقبل له صلاة اربعين يوما، فإن مات (فيها) (٤) مات كافرا" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بطنها).
(٢) في [ح]: (يقبل).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].
(٥) ضعيف؛ يزيد ضعيف، أخرجه النسائي ٦/ ٣١٨، والبزار ١/ ٢٣٧٨، وابن حبان في المجروحين ٣/ ١٠١، وانظر: سير أعلام النبلاء ٦/ ١٣٦، كما أخرجه بإسناد آخر أحمد (٦٦٤٤)، وابن ماجه (٣٣٧٧)، والنسائي ٨/ ٣١٧، وابن حبان (٥٣٥٧)، والدارمي ٢/ ١١١، والبيهقي في شعب الإيمان (٥٥٨١)، والحاكم ٤/ ١٤٥، والبزار (٢٩٣٦)، والخطيب في الرحلة (٤٨)، وقد روى الطبراني (١٣٤٩٢) الحديث بإسناد مقارب لإسناد المؤلف من حديث ابن عمر.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے شراب نوشی کی اور اس شراب کو پیٹ میں داخل کیا تو اس شخص کی سات دن تک نماز قبول نہیں ہوتی۔ اگر یہ شخص ان دنوں میں مرجائے تو کافر مرے گا اور اگر شراب نے اس کے دماغ کو فرائض میں سے کسی فریضہ کے بارے میں بےعقل کردیا تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوگی اور اگر یہ شخص ان دنوں میں مرجائے تو یہ کافر مرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25630، ترقيم محمد عوامة 24536)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24537 ترقیم الشثری: -- 25631
٢٥٦٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء عن حسان ابن ابي (وجزة) (١) عن ابيه عن عبد الله بن عمرو قال: لان ازني احب إلي من ان اشرب خمرا إني إذا شربت الخمر تركت الصلاة، ومن ترك الصلاة فلا دين (له) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (وحدة)، وفي [أ، هـ]: (وجرة).
(٢) في [ط]: (لم).
(٣) مجهول؛ لجهالة حسان وأبيه، وانظر: التاريخ الكبير (٧/ ٩٤).

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے شراب پینے سے زیادہ یہ بات محبوب ہے کہ میں زنا کرلوں کیونکہ جب میں شراب نوشی کروں گا تو (لازماً) میں نماز کو ترک کروں گا اور جو شخص تارک نماز ہو اس کا کوئی دین نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25631، ترقيم محمد عوامة 24537)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24538 ترقیم الشثری: -- 25632
٢٥٦٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن العوام بن حوشب عن المسيب بن رافع عن عبد الله بن عمرو قال: معاقر الخمر كعابد اللات والعزى (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه الحربي في غريب الحديث (٣/ ٩٩٦).
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ شراب کا عادی ایسا ہے، جیسا لات اور عُزّٰی کا پجاری ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25632، ترقيم محمد عوامة 24538)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24539 ترقیم الشثری: -- 25633
٢٥٦٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن فضيل عن وائل (٢) (ابي) (٣) بكر (٤) عن ابي (بردة) (٥) عن ابي موسى انه كان يقول: (ما ابالي) (٦) اشربت الخمر (ام) (٧) عبدت هذه (السارية) (٨) من دون الله (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أخبرنا).
(٢) في [ز]: زيادة (عن)، ووائل هو ابن داود التيمي من رجال التهذيب.
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ح، ط]: زيادة (عن أبي بكر).
(٥) في [ط]: (بعده).
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) سقط من: [ح].
(٨) في [ط]: (ديه).
(٩) صحيح؛ أخرجه النسائي (٨/ ٣١٤)، وفي الكبرى (٥١٧٣)، والدولابي (١/ ٣٧٩)، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان (١/ ١٩٦).

حضرت ابو بردہ، جناب ابو موسیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے کہ مجھے اس بات کی کوئی پروا نہیں کہ میں شراب پیوں یا اللہ کے سوا اس ستون کی عبادت کروں (یعنی دونوں چیزیں شدید گناہ ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25633]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25633، ترقيم محمد عوامة 24539)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24540 ترقیم الشثری: -- 25634
٢٥٦٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) مبارك عن الاوزاعي عن (سليمان) (٢) (بن) (٣) حبيب ان ابن عمر قال: لو ادخلت إصبعي في خمر ما احببت ان ترجع إلي (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، هـ]: (ابن).
(٢) في [ح، ز، ط]: (سلمان).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) صحيح.

حضرت سلیمان بن حبیب سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اگر میں اپنی انگلی کو شراب میں داخل کروں تو مجھے یہ بات محبوب نہیں ہے کہ وہ میری طرف (صحیح سلامت) لوٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25634، ترقيم محمد عوامة 24540)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24541 ترقیم الشثری: -- 25635
٢٥٦٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن مبارك عن الاوزاعي عن عروة بن رويم قال: قال: رسول الله ﷺ:"اول ما نهاني ربي عن شرب الخمر وعبادة الاوثان، (وملاحاة) (٢) الرجال" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (ملاماة).
(٣) مرسل؛ عروة بن رويم تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٥٠٦)، وهناد في الزهد (١١٥٨).

حضرت عروہ بن رویم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے پروردگار نے مجھے سب سے پہلے جس چیز سے منع کیا وہ شراب کا پینا، بتوں کی عبادت کرنا اور لڑائی جھگڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25635]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25635، ترقيم محمد عوامة 24541)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24542 ترقیم الشثری: -- 25636
٢٥٦٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن (ابي) (١) عون عن ابن شداد قال: قال ابن عباس: حرمت الخمر (بعينها) (٢) قليلها وكثيرها، والسكر من كل شراب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (ابن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (لعينها).
(٣) صحيح.

حضرت ابن شداد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: شراب کو بعینہٖ حرام قرار دیا گیا ہے۔ تھوڑی شراب بھی حرام ہے اور زیادہ شراب بھی حرام ہے اور ہر مشروب میں سے حد سکر (نشہ) حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25636، ترقيم محمد عوامة 24542)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24543 ترقیم الشثری: -- 25637
٢٥٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم عن ابيه انه سمع عثمان يخطب، فذكر الخمر فقال: هي مجمع الخبائث او (هي) (١) ام ⦗٣١٥⦘ الخبائث، ثم انشا يحدث عن بني إسرائيل فقال: إن رجلا خير بين ان يقتل صبيا او يمحو كتابا، او يشرب خمرا، فاختار الخمر فما برح حتى فعلهن كلهن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه النسائي ٨/ ٣١٥، وعبد الرزاق (١٧٥٦٥)، والبيهقي ٨/ ٣١٥، وابن أبي الدنيا في ذم المسكر (٢)، وأخرجه مرفوعًا ابن حبان (٥٣٤٨)، والضياء في المختارة (٣٧١).

حضرت سعد بن ابراہیم، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عثمان کو خطبہ دیتے ہوئے سُنا۔ چناچہ حضرت عثمان نے خمر کا ذکر کیا تو فرمایا، یہ بہت سی خباثتوں کو جمع کرنے والی ہے یا فرمایا یہ ام الخبائث ہے۔ پھر آپ نے بنی اسرائیل کے بارے میں واقعہ بیان کیا۔ فرمایا: ایک شخص کو ایک بچہ قتل کرنے، کتاب کو ضائع کرنے اور شراب پینے کے بارے میں اختیار دیا گیا تو اس نے شراب نوشی کو پسند کیا لیکن پھر وہ شخص یہ تمام کام کر بیٹھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25637، ترقيم محمد عوامة 24543)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24544 ترقیم الشثری: -- 25638
٢٥٦٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن ليث عن طلحة عن مسروق قال: شارب الخمر كعابد الوثن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (معمر).
حضرت مسروق سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ شراب نوشی کرنے والا ایسا ہے جیسا کہ بُت کی عبادت کرنے والا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25638، ترقيم محمد عوامة 24544)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں