مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. (في الخمر وما جاء فيها)
شراب کے بارے میں آمدہ روایات
ترقیم عوامۃ: 24553 ترقیم الشثری: -- 25647
٢٥٦٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا خلف بن خليفة عن ابي هاشم عن نافع قال: كانت لابن عمر (بختية) (١) وانها مرضت، فوصف لي ان اداويها بالخمر، فداويتها فقلت لابن عمر إنهم (وصفوا) (٢) لي ان ادوايها بالخمر، قال: ففعلت؟ قلت: لا، وقد كنت فعلت، (قال) (٣) : اما إنك لو فعلت لعاقبتك (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (نجيبة).
(٢) في [ط]: (وضعوا).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) حسن؛ خلف بن خليفة صدوق.
حضرت نافع سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس ایک بختی اونٹنی تھی اور وہ بیمار ہوگئی۔ پس مجھے یہ کہا گیا کہ میں اس کا شراب کے ذریعہ سے علاج کروں۔ پس میں نے اس کا علاج کرلیا پھر میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا، لوگوں نے مجھے اس کے بارے مں م کہا تھا کہ میں اس کا خمر کے ذریعہ سے علاج کروں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا۔ پھر تم نے یہ کیا؟ میں نے جواب دیا: نہیں، جبکہ میں نے یہ کام کیا تھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا۔ اگر تم یہ کام کرلیتے تو میں تمہیں سزا دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25647، ترقيم محمد عوامة 24553)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25647 in Urdu