مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من رخص في الشرب قائما
جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24581 ترقیم الشثری: -- 25675
٢٥٦٧٥ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) ابن فضيل عن ابي سنان عن ابي المعارك قال: سالت ابا هريرة عن شرب الرجل وهو قائم، قال: لا باس به (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي المعارك.
حضرت ابو المعارک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ سے آدمی کے کھڑے ہونے کی حالت میں پانی پینے کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے جواب میں فرمایا، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25675، ترقيم محمد عوامة 24581)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25675 in Urdu