🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. من رخص في الشرب قائما
جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24588 ترقیم الشثری: -- 25682
٢٥٦٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد الرحمن بن عجلان قال: سالت إبراهيم عنه فقال: لا باس به إن شئت قائما وإن شئت (قاعدا) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حضرت عبد الرحمن بن عجلان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہم سے اس (کھڑے ہونے کی حالت میں پینے) کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا، اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔ اگر تم کھڑے ہونے کی حالت میں چاہو (تو کھڑے ہو جاؤ) اگر تم بیٹھنے کی حالت میں چاہو (تو بیٹھ جاؤ)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25682، ترقيم محمد عوامة 24588)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25682 in Urdu