مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من رخص في الشرب قائما
جو لو گ کھڑے ہو کر پینے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24591 ترقیم الشثری: -- 25685
٢٥٦٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن الحكم عن الحر بن (صياح) (١) قال: سال رجل ابن عمر فقال: ما ترى في الشرب قائما فقال ابن عمر: إني اشرب وانا قائم، وآكل وانا امشي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ح]: (صباح).
(٢) صحيح.
حضرت حر بن صباح سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سوال کیا، اس نے پوچھا۔ کھڑے ہونے کی حالت میں پینے کے بار میں آپ کی کیا رائے ہے؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا، میں کھڑے ہو کر کھا لیتا ہوں اور میں چلنے کی حالت میں کھا لیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25685، ترقيم محمد عوامة 24591)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25685 in Urdu