مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. من رخص الشرب من (في) (الإداوة)
جو لوگ برتن کے منہ سے پینے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24612 ترقیم الشثری: -- 25706
٢٥٧٠٦ - (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا) (١) وكيع عن عباد بن منصور قال: رايت سالم بن عبد الله شرب من (في) (٢) (الإداوة) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (فم).
(٣) في [أ، ح، ط]: (الأدوات).
حضرت عباد بن منصور سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو برتن کے منہ سے (منہ لگا کر) پیتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25706، ترقيم محمد عوامة 24612)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25706 in Urdu