🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. في الشرب في آنية الذهب والفضة
سونے اور چاندی کے برتن میں پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24613 ترقیم الشثری: -- 25707
٢٥٧٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبيد الله عن نافع عن زيد بن عبد الله بن عمر عن عبد الله بن عبد الرحمن (بن) (١) ابي بكر عن ام سلمة زوج النبي ﷺ قالت: قال رسول الله ﷺ:" (إن) (٢) الذي ياكل (او يشرب) (٣) في آنية الذهب والفضة فإنما يجرجر في بطنه نار جهنم" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) ساقط من: [أ، ح، ط]، وفي [جـ، ز]: (ويشرب).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٠٦٥)، وابن عبد البر في التمهيد ٨/ ٣٥٠، وأخرجه البخاري (٥٦٣٤)، واقتصر على ذكر الشرب والفضة، وأخرجه ابن حبان (٥٣٤٢)، والطبراني (٢٣/ ٩٩٥)، والبيهقي في الشعب (٦٣٨١) بذكر الذهب دون الأكل.

جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ حضرت اُمِّ سلمہ سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقینا جو لوگ سونے اور چاندی کے برتن میں کھاتے اور پیتے ہیں وہ لوگ تو اپنے پیٹوں میں محض جہنم کی آگ بھرتے ہیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25707، ترقيم محمد عوامة 24613)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25707 in Urdu