مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. في الشرب في آنية الذهب والفضة
سونے اور چاندی کے برتن میں پینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 24618 ترقیم الشثری: -- 25712
٢٥٧١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن رجل عن انس ⦗٣٣٥⦘ ابن مالك انه اتي بجام من فضة فيه خبيص فامر به فحول على رغيف (ثم اكله) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فأكلله).
(٢) مجهول؛ لإبهام الرواي عن أنس.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ ان کے پاس چاندی کا ایک جام لایا گیا جس میں حلوہ تھا۔ پس انہوں نے اس کے بارے میں حکم دیا تو اس کو روئی پر الٹ دیا گیا پھر انہوں نے اس کو کھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25712، ترقيم محمد عوامة 24618)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25712 in Urdu