مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. في الشرب في آنية الذهب والفضة
سونے اور چاندی کے برتن میں پینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 24619 ترقیم الشثری: -- 25713
٢٥٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عطاء بن السائب قال: كان [زازان] وميسرة وسعيد بن جبير لا يشربون في آنية الذهب والفضة [ولا يدهنون في مداهن الذهب والفضة] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: ما بين المعكوفتين سقط.
حضرت عطاء بن السائب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت زاذان، حضرت میسرہ اور حضرت سعید بن جبیر، سونے چاندی کے برتن میں پانی نہیں پیا کرتے تھے اور نہ ہی سونے، چاندی کے برتنوں سے تیل لگایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25713، ترقيم محمد عوامة 24619)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25713 in Urdu