مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في الشرب (من) الثلمة تكون في القدح
پیالہ میں ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24639 ترقیم الشثری: -- 25733
٢٥٧٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين (بن) (١) علي عن زائدة عن إبراهيم ابن مهاجر (عن مجاهد) (٢) عن ابن عمر وابن عباس قالا: كان يكره ان يشرب (من) (٣) ثلمة القدح او من عند اذن القدح (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عند).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [جـ، ز]: (في).
(٤) حسن؛ لحال إبراهيم بن مهاجر.
حضرت مجاہد، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں۔ پیالے کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کو یا پیالہ کی ڈنڈی کے پاس سے پینے کو ناپسند سمجھا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25733، ترقيم محمد عوامة 24639)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25733 in Urdu