مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في الشرب (من) الثلمة تكون في القدح
پیالہ میں ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24639 ترقیم الشثری: -- 25733
٢٥٧٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حسين (بن) (١) علي عن زائدة عن إبراهيم ابن مهاجر (عن مجاهد) (٢) عن ابن عمر وابن عباس قالا: كان يكره ان يشرب (من) (٣) ثلمة القدح او من عند اذن القدح (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عند).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [جـ، ز]: (في).
(٤) حسن؛ لحال إبراهيم بن مهاجر.
حضرت مجاہد، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں۔ پیالے کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کو یا پیالہ کی ڈنڈی کے پاس سے پینے کو ناپسند سمجھا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25733، ترقيم محمد عوامة 24639)
ترقیم عوامۃ: 24640 ترقیم الشثری: -- 25734
٢٥٧٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان يشرب من الثلمة تكون في الإناء، او يشرب من قبل اذنه.
حضرت ابراہیم سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ پہلے حضرات اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ برتن میں ٹوٹی ہوئی جگہ سے پیا جائے یا برتن کی ڈنڈی کے پاس سے پیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25734]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25734، ترقيم محمد عوامة 24640)
ترقیم عوامۃ: 24641 ترقیم الشثری: -- 25735
٢٥٧٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن إبراهيم (بن) (١) مهاجر عن مجاهد انه كان (يكره) (٢) ان يشرب مما يلي عروة القدح او الثلمة تكون فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ط].
حضرت ابراہیم بن مہاجر، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ پیالہ کی ڈنڈی کے ساتھ سے پیا جائے یا برتن میں موجود ٹوٹے ہوئے مقام سے پیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25735، ترقيم محمد عوامة 24641)