مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في الشرب (من) الثلمة تكون في القدح
پیالہ میں ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24641 ترقیم الشثری: -- 25735
٢٥٧٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن إبراهيم (بن) (١) مهاجر عن مجاهد انه كان (يكره) (٢) ان يشرب مما يلي عروة القدح او الثلمة تكون فيه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ط].
حضرت ابراہیم بن مہاجر، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ پیالہ کی ڈنڈی کے ساتھ سے پیا جائے یا برتن میں موجود ٹوٹے ہوئے مقام سے پیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25735، ترقيم محمد عوامة 24641)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25735 in Urdu