مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. في النفس في الإناء، من كرهه
جو لوگ برتن کے اندر سانس لینے کو ناپسند سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24648 ترقیم الشثری: -- 25742
٢٥٧٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن هشام الدستوائي عن يحيى بن ابي كثير عن عبد الله بن ابي قتادة عن (ابيه) (١) ان رسول الله ﷺ قال:"إذا شرب احدكم فلا يتنفس في الإناء" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٥٣)، ومسلم (٢٦٧).
حضرت عبد اللہ بن ابی قتادہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی پانی پیے تو وہ برتن میں سانس نہ لے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25742، ترقيم محمد عوامة 24648)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25742 in Urdu