🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. في النفس في الإناء، من كرهه
جو لوگ برتن کے اندر سانس لینے کو ناپسند سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24649 ترقیم الشثری: -- 25743
٢٥٧٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكرمة انه كان يكره ان يتنفس في الإناء.
حضرت خالد، حضرت عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ برتن کے اندر سانس لینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25743]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25743، ترقيم محمد عوامة 24649)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25743 in Urdu