مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من كان يستحب أن يتنفس في الإناء
جو لوگ برتن میں سانس لینے کو درست سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24651 ترقیم الشثری: -- 25745
٢٥٧٤٥ - [حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ] (٢) ابو داود الطيالسي عن الحكم بن عطية قال: رايت ابن سيرين (يتنفس) (٣) ثلاثا إذا شرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أخبرنا أبو داود).
(٢) ما بين المعكوفتين ساقط من: [أ، ح، ط].
(٣) في [أ، هـ]: (تنفس).
حضرت حکم بن عطیہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو دیکھا کہ وہ جب پانی پیتے تو تین سانس لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25745، ترقيم محمد عوامة 24651)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25745 in Urdu