مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من كان يستحب أن يتنفس في الإناء
جو لوگ برتن میں سانس لینے کو درست سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24650 ترقیم الشثری: -- 25744
٢٥٧٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن (عزرة) (١) بن ثابت عن ثمامة قال: كان انس إذا شرب تنفس مرتين او ثلاثا، وحدث ان رسول الله ﷺ ⦗٣٤٢⦘ كان إذا شرب تنفس في الإناء ثلاثا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عروة).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٣١)، ومسلم (٢٠٢٨).
حضرت ثمامہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت انس جب پانی پیتے تھے تو دو یا تین مرتبہ سانس لیتے تھے اور یہ حدیث بیان کرتے تھے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب پانی پیتے تھے تو برتن میں تین مرتبہ سانس لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25744، ترقيم محمد عوامة 24650)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25744 in Urdu