مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. من رخص في النفخ في (الشراب والطعام)
کھانے، پینے کی چیز میں جو لوگ پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24666 ترقیم الشثری: -- 25761
٢٥٧٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن الاوزاعي عن واصل عن مجاهد انه لم يكن يرى بالنفخ في الطعام والشراب باسا.
حضرت عاصم، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کھانے، پینے کی چیز میں پھونکنے میں کوئی حرج نہں ت دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25761، ترقيم محمد عوامة 24666)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25761 in Urdu