مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. من رخص في النفخ في (الشراب والطعام)
کھانے، پینے کی چیز میں جو لوگ پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 24667 ترقیم الشثری: -- 25762
٢٥٧٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص بن غياث عن ليث عن طاوس انه كان ينفخ في الطعام والشراب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت لیث، حضرت طاؤس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کھانے، پینے کی چیز میں پھونک لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25762، ترقيم محمد عوامة 24667)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25762 in Urdu