🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. ما يستحب من الأشربة
مشروبات میں جو پسندیدہ ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24679 ترقیم الشثری: -- 25774
٢٥٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان] (١) عن عبد الله بن دينار عن ابن عمر انه كان ينقع له الزبيب في قربة عشية فيشربه غدوة، وينقع (له) (٢) غدوة (فيشربه) (٣) عشية (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفتين سقط من: [ح].
(٢) ما بين المعكوفتين سقط من: [أ، جـ، ح، ز].
(٣) في [أ، جـ]: (ويشربه)، وفي [ط]: (ويشرب).
(٤) صحيح.

حضرت عبد اللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے لئے شام کے وقت ایک مشکیزہ میں کشمش کی نبیذ تیار کی جاتی تھی جس کو وہ صبح کے وقت نوش فرماتے تھے۔ اور (اسی طرح) صبح کے وقت آپ کے لئے نبیذ تیار کی جاتی تھی جس کو آپ شام کے وقت نوش فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25774، ترقيم محمد عوامة 24679)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25774 in Urdu