مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. ما يستحب من الأشربة
مشروبات میں جو پسندیدہ ہیں
ترقیم عوامۃ: 24680 ترقیم الشثری: -- 25775
٢٥٧٧٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ام غراب عن (بنانة) (١) قالت: كنت انقع لعثمان الزبيب عشاء فيشرب منه وياكل منه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (نباتة).
(٢) مجهول؛ لجهالة أم غراب وبنانة.
حضرت بنانہ سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت عثمان کے لئے شام کے وقت کشمش کی نبیذ تیار کرتی تھی۔ چناچہ آپ اس کو کھاتے بھی تھے اور پیتے بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25775، ترقيم محمد عوامة 24680)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25775 in Urdu