مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. ما يستحب من الأشربة
مشروبات میں جو پسندیدہ ہیں
ترقیم عوامۃ: 24681 ترقیم الشثری: -- 25776
٢٥٧٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن محمد بن علي وعامر وعطاء قالوا: لا باس ان ينقع الزبيب، غدوة، ويشرب عشية] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت جابر، حضرت محمد بن علی، حضرت عامر اور حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ تینوں حضرات فرماتے ہیں۔ اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ صبح کے وقت کشمش کی نبیذ بنائی جائے اور شام کے وقت نوش کرلی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25776، ترقيم محمد عوامة 24681)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25776 in Urdu