مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. في الكرع في الشراب
منہ لگا کر … نہر وغیرہ سے …پینے کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 24695 ترقیم الشثری: -- 25791
٢٥٧٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) ابي ذئب عن منذر بن ابي المنذر قال: رايت ابن عباس يكرع في حوض زمزم وهو قائم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة منذر بن أبي المنذر، وأخرجه البيهقي ٤/ ٢٦٣، والبغوي في مسند ابن الجعد (٢٧٧٤).
حضرت منذر بن ابو المنذر سے روایت ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو اس حال میں دیکھا کہ وہ زم زم کے حوض سے منہ لگا کر پانی پی رہے تھے اور وہ ا س وقت کھڑے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25791، ترقيم محمد عوامة 24695)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25791 in Urdu