🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في تخمير الشراب (ووكاء) السقاء
مشروب کو ڈھانپنا اور مشکیزہ کو باندھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24705 ترقیم الشثری: -- 25802
٢٥٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلام بن القاسم (عن) (١) امه عن ام سعيد (قالت) (٢) : اتيت عليا بسحور، فوضعته بين يديه وهو يصلي، فلما صلى قال: هلا (خمرتيه) (٣) ، هل رايت الشيطان حين ولغ فيه؟ اهرقيه، وابى ان يشربه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ] زيادة (عن أبيه عن).
(٢) في [أ، ط، ح]: (قال).
(٣) في [هـ]: (خمرته).
(٤) مجهول؛ لجهالة سلام بن القاسم وأمه وأم سعيد.

حضرت ام سعید سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں سحری لے کر حاضر ہوئی اور میں نے وہ سحری آپ کے سامنے رکھ دی۔ اور آپ تب نماز پڑھ رہے تھے۔ پھر جب آپ نماز پڑھ چکے تو فرمایا: تم نے اس کو ڈھانپ کیوں نہیں دیا۔ جب شیطان نے اس میں مُنہ مارا تو کیا تو نے دیکھا؟ اس کو گرا دو۔ آپ نے اس کو پینے سے انکار فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25802، ترقيم محمد عوامة 24705)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25802 in Urdu