مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في العقيقة كم عن الغلام وكم عن الجارية
عقیقہ کے بارے میں، بچہ کی طرف سے کتنے اور بچی کی طرف سے کتنے (جانور)
ترقیم عوامۃ: 24730 ترقیم الشثری: -- 25827
٢٥٨٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء عن عائشة قالت: السنة عن الغلام شاتان (مكافئتان) (١) (وعن الجارية شاة) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (مكافتان).
(٢) سقطت في: [ط].
(٣) صحيح؛ عبد الملك بن أبي سليمان ثقة، وأخرجه إسحاق (١٠٣٣)، والحاكم ٤/ ٢٣٦.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ غلام (بچہ) کی طرف سے دو پوری بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری کا (عقیقہ کرنا) سُنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25827]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25827، ترقيم محمد عوامة 24730)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25827 in Urdu