🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. من قال: لا يكسر للعقيقة عظم
جو لوگ کہتے ہیں کہ عقیقہ کی ہڈی نہیں توڑی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24746 ترقیم الشثری: -- 25843
٢٥٨٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) عبد الملك عن عطاء عن عائشة قالت: يطبخ (جدولا) (٢) ولا يكسر منها عظم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [أ]: (جرولًا).
(٣) صحيح.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ عقیقہ (کے جانور) کو جوڑوں سے علیحدہ کر کے پکایا جائے گا اور اس کی ہڈی نہ توڑی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25843]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25843، ترقيم محمد عوامة 24746)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25843 in Urdu