علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في أكل الضبع
بِجُّو کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24773 ترقیم الشثری: -- 25872
٢٥٨٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا باس باكلها، وقال: هي صيد.
حضرت عطاء سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور فرمایا … یہ تو شکار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25872، ترقيم محمد عوامة 24773)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25872 in Urdu