علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في أكل الضبع
بِجُّو کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24772 ترقیم الشثری: -- 25871
٢٥٨٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج قال: اخبرني نافع قال: قيل لابن عمر: إن سعدا ياكل الضباع، فلم ينكر ذلك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت نافع بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا۔ حضرت سعد بجو کو کھاتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس پر انکار نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25871، ترقيم محمد عوامة 24772)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25871 in Urdu