علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في أكل الضبع
بِجُّو کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24775 ترقیم الشثری: -- 25874
٢٥٨٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن معقل عن عطاء عن جابر قال: (ضبع) (١) احب إلي من كبش (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، جـ، ز، ط]: (لضبع).
(٢) حسن؛ معقل صدوق.
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ بجو مجھے مینڈھے سے زیادہ محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25874، ترقيم محمد عوامة 24775)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25874 in Urdu