علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في أكل الضبع
بِجُّو کھانے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 24776 ترقیم الشثری: -- 25875
٢٥٨٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ايوب عن عبيد الله (ابن) (١) إبراهيم المكي عن مولى لهم عن جابر قال: الضبع صيد (فكلها) (٢) ، ولا تصدها في الحرم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، هـ، ح].
(٣) مجهول؛ لإبهام المولى.
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ بجو شکار ہے۔ پس تم اس کو کھاؤ اور حرم میں اس کا شکارنہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25875]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25875، ترقيم محمد عوامة 24776)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 25875 in Urdu